English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترقی وکامیابی کی جانب بھٹکل ٹراویل ہاؤس کا ایک اہم قدم

share with us

یاد رہے کہ کہ اس سے قبل سن 2012ء میں بھی بھٹکل ٹراویل ہاؤس کو ٹاپ ٹراویل کے اعزاز سے نوازا جاچکا ہے ۔ اس اعزاز کو حاصل کرنے کے لیے بھٹکل سے بھٹکل ٹراول ہاؤس کے آفس منیچر محمد صفوان اور ان کے ساتھی محمد حسن ندوی شریک ہوئے تھے ۔اس موقع پر ادارہ فکروخبر اپنے نیک تمناؤں کے ساتھ دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے ۔ آمین

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا