English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مقتول کبیر کے بھائی اور اہلِ خانہ پر حملہ کرنے والے چار بجرنگی پولس حراست میں

جس میں ڈرائیور عبدالسلام کی آنکھ سخت زخمی ہوگئی تھی اور اس کی کہنی سمیت دو انگلیاں فریکچر ہوگئی ۔ منگلور کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج پچیس سالہ عبدالسلام نے حملہ کی نوعیت کو بیان کرتے ہوئے کہ میڈیا احباب سے کہا کہ اس نے حملہ آوروں سے بچنے کی کوشش کی لیکن اس دوران ایک پتھر گاڑی کے سامنے والے شیشے پر آگرا اور اس کے بعد گروہ نے ٹیکسی پر حملہ کردیا۔ جوکٹے گرام پنچایت کے ممبر اوراس کے قریبی دوست بی سی شیکھنی نے بتایا کہ قریب سو افراد ’’جے بجرنگ دل ‘‘کے نعرے لگارہے تھے ۔ اس

مزید پڑھئے

مقتول کبیر کے قتل کی جانچ سی آئی ڈی کرے گی

وزیر صحت نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ کبیر کے رشتہ داروں پر نعش لے جانے کے دوران حملہ کرنے والے بجرنگ دل کے افراد کے خلاف سخت نوٹس لیا جائے گا تاہم بجرنگ دل کے لیڈر شرن پمپ ویل نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ وزیر صحت نے یقین دہانی کرائی کہ چیف سکریٹری کی جانب سے دائر کردہ رپورٹ میں اے این ایف کی ٹیم جس نے کبیر پر حملہ کیا تھا قصوروار پائی گئی تو ان کے خلاف بھی سخت اقدامات کیے جائیں گے ۔ یوٹی قادر نے مزید کہا کہ سی آئی ڈی کی جانب سے اس کیس کو حل کرانے کی کوشش کی جائے گی ۔ضلع کے

مزید پڑھئے

شرنگیری میں بجرنگیوں کی غنڈہ گردی عروج پر

تازہ اطلاع کے مطابق اے این ایف کی جانب سے نکسل سمجھ کر قتل کیے جانے والے نوجوان کبیر کی لاش لانے کے لیے جب منگلور سے شرنگیری جارہے تھے توبجرنگ دل کے کچھ لوگوں نے پتھر ، خنجر اور ڈنڈوں سے پولیس کی موجود گی میں ان پر حملہ بول دیا حملہ میں جوکٹے کا مقیم سلام (25) سخت زخمی ہوگیا جس کو شہر کے ایک اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے ۔ سلام کے بیان کے مطابق تیس سے پینتیس حملہ آوروں کے ایک گروپ نے ان پر اچانک حملہ کردیا۔ محمد اسماعیل عرف مونو جو مقتول کبیر کا بھائی اس کو بھی بجرنگیوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 464 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا