English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انتخابِ تفاسیر ،چار اہم تفسیروں کا مجموعہ ہے : مولانا سید سلمان حسینی ندوی

مولانا نے تفسیر کی حقیقت اور اس موضوع کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسی کتاب سے ہم جسمانی وروحانی دونوں نظام درست کرسکتے اور یاد رکھیں کہ جو کوئی بھی اس کتاب سے منھ موڑ کر زندگی گذارے گا وہ جہنم کے راستے پر چل رہا اور اس کا ٹھکانہ یہی بننے والا ہے۔ اس کتاب میں ایمان والوں کے بشارت سنائی ہے اور جو لوگ اس پر ایمان نہیں لاتے ان کے لیے درد ناک عذاب تیا رکیے جانے کی خبر دی گئی ہے۔ مولانا نے تفسیر کی تاریخ بیان کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے مرحلہ میں صحابہ کرام کی

مزید پڑھئے

بھٹکل اہم شاہراہ (موڈ بھٹکل ) کے قریب بے قابو کار کھائی میں گرگئی :ڈرائیور کو معمولی چوٹیں (مزید ساحلی خبریں )

موقعہ پر موجود عوام کے مطابق مذکورہ ڈرائیور نشہ میں دھت گاڑی چلارہا تھا اور موڑ پر کار بے قابو ہونے کی وجہ سے مذکورہ حادثہ پیش آیا۔ زخمی ڈرائیور کو شہر کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا ہے۔ کنداپور : مشکوک حالت میں گھر سے لاش برآمد  پولیس کو قتل کا شبہ ، گھر میں موجود زیورات غائب  کنداپور 19؍ مارچ (فکروخبرنیوز) کنداپور تعلقہ کے ناوندا علاقے کے ایک گھر میں ایک شخص کی لاش مشکوک حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ مہلوک شخص کی شناخت مادیوا پجاری

مزید پڑھئے

اے آئی ٹی ایم میں 5اور 6 اپریل کو منعقد ہورہاہے ’’نیبولیس 2016 ‘‘ فیسٹ

اور وہ اس تعلق سے اپنے خیالات کا بھی اظہار کریں گے جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ ہمارے فارغین کو کالج سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی اور ان کی صلاحتیں بھی ہمارے سامنے آئیں گی اور فیسٹ کے دوسرے دن زبانِ نوائط کی تہذیب وثقافت کا ایک انوکھے انداز میں مظاہرہ کیا جائے گاجس کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے ا نجمن کے جنرل سکریٹری جناب قاسمجی محمد انصار صاحب نے کہا کہ قومِ نوائط کے افراد جہاں بھی رہیں وہ اپنے شہر سے جڑے رہتے ہیں اور سال میں کم از کم ایک مرتبہ یہاں آکر یہاں کے حالات بھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 415 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا