English   /   Kannada   /   Nawayathi

سابق ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل جناب ملا حسن صاحب انتقال کرگئے

share with us

اس کے بعد ذمہ دارانِ جامعہ نے عمان سے موصوف کو بھٹکل آنے کی دعوت کی اورجامعہ سے ان کو جوڑدیا۔ جامعہ اسلامیہ کے علاوہ جماعت المسلمین بھٹکل بھی آپ اپنی خدمات انجام دی اور اپنی بے لوث خدمات کی وجہ سے آپ کو جماعت کا صدر بھی بنایا گیا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا