English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل :ہیسکام چیکنگ اسکواڈ کے نام پر وصولی کی جارہی ہے

اس کا جواب دیتے ہوئے انجینئر نے کہا کہ اس طرح کی حرکت کرنے والے واقعی ہیسکام کے ہی ملازمین ہیں یا پھر کوئی اور ہیں اس کا پتہ لگا ناہوگا ، آئند ہ اسطرح ہوتو شناختی کارڈ پوچھ کر کارروائی آگے بڑھائیں، اور ساتھ ہی جیپ نمبر بھی درج کرکے شکایت لکھی جائے جس پر فوری کارروائی ہوگی۔ اس موقع پر تعلقہ کے دیہی علاقوں میں بجلی کے نہ ہونے کے برابر کی شکایت کرتے ہوئے شری دھر ہیبار نے درخواست کی کہ بجلی کٹوتی سے عوام کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ، لہٰذا بجلی کٹوتی میں کمی لائی

مزید پڑھئے

شرالی: ہادی ماستی عرف جٹا ماستی مندر میں چوری کی واردات

اس کے علاوہ مندر کے تمام کپاٹ اور دیگر اشیاء کو تتر بتر کرکے فرا رہوئے ہیں، صبح جب مندر کے پجاری دروازے کھولنے کے غرض سے مندر پہنچتے تو یہ واردات منظر عام پر آئی ہے۔ مندر میں چوری کی واردات کی خبر پاکر سینکڑوں لوگ مندر کے پاس جمع ہوگئے تھے ، کاروار سے خصوصی اسکواڈ پہنچ کر موقع واردات کا معائنہ کرتے ہوئے چھان بین کی اور تحقیقات کی ہے۔ دیہی پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے

مزید پڑھئے

اُلال :فرقہ پرستوں کے حملہ میں زخمی صفوان اسپتال میں جاں بحق

پیر کی رات بھی مدکا نامی ایک علاقے میں شادی کی تقریب میں یہ کیٹرنگ کی ذمہد اری سے فارغ ہوکر اپنے دوست نظام (19) اور سلیم (24) کے ساتھ لوٹ رہا تھا کہ توکوٹو ٹی سی روڈ میں آرہے تھے کہ اچانک ان کی بائیک رکوا کر پانچ شدت پسند وں کا ایک گروہ ان پر تیز دھار تلوارں کے ساتھ اچانک حملہ کرتے ہوئے تینوں کا سخت زخمی کردیا۔ صفوان کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے اس کی حالت نازک بنی ہوئی تھی ۔ جس نے آج آخری سانس لی۔  لوک عدالت سواری کو یہاں کے سول کورٹ کے سامنے ہر ی جھنڈی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 414 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا