English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرناٹکا کوکنی ساہتیہ اکیڈمی کے زیر اہتمام بھٹکل میں دوروزہ ثقافتی اور تہنتی پروگرام کا انعقاد

share with us

ساہتیہ لٹریچر ایوارڈ : رام چنددر ایم شیٹھ ، سرسی ، 
ساہتیہ کلا ایوارڈ : کاسرگوڈ چنا ، 
ناچ گانے کا ایوارڈ آلو پیلو مراٹھی ، توڑ سانی 
ترجمہ نگاری کے شعبہ میں : اوم گنیش اپندا 
تحقیقی شعبہ میں : رونی ارون 
مضامین میں : فادھر ڈینس کیسٹیلو 
نوجوانوں میں : انجلی ویلنس واس کو ثقافتی ناچ کے لیے ، نصراللہ عسکری کھیل کے مقابلوں کے لیے اور راجا رام پربھو کو موسیقی کے میدان میں نمایاں کردار کے لیے ایوارڈ سے نواز اگیا ۔ ان کے علاوہ جناب سی اے خلیل الرحمن صاحب پردیب جی پائے اور جورج فرنانڈیس کو تجارتی میدان میں اعزازی طور پر ساہتیہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ملحوظ رہے کہ اس پروگرام میں ایوارڈ یافتہ شخصیات نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس ایوراڈ کے لیے کرناٹکا ساہتیہ اکیڈمی کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر جناب سی اے خلیل الرحمن صاحب نے کہا کہ ہمارے درمیان دوریاں پیداکرنے کی وجہ سے ہم دور ہوتے جارہے ہیں ، ہمیں چاہیے کہ ہم آپس میں محبت کے ساتھ رہیں اور جن لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم نہیں ہیں ان کو بنیادی سہولیات فراہم کرائیں تاکہ ہم ساتھ ساتھ ترقی کرسکیں۔ رکن اسمبلی جناب منکال وائیدیا نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ تہنیتی پروگرام کے بعد دوبارہ ثقافتی پروگرام کا نشست منعقد کی گئی اور رات دیر گئے یہ نشست جاری رہی ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا