English   /   Kannada   /   Nawayathi

بی جے پی ایم پی آننت کمار ہیگڈے کے خلاف شیرور میں زبردست احتجاج

share with us

اس جلوس میں شرکت کے لیے مسلمانوں نے اپنا کاروبار بند رکھتے ہوئے بڑی تعداد میں جلوس میں شرکت کی۔ تمام جماعت کے لوگوں کے ساتھ ساتھ اسپورٹس سینٹرس کے نوجوانوں نے بھی پورے جوش وخروش کے ساتھ جلوس میں حصہ لیا۔ 

شیرڈی گھاٹ پر گیس ٹینکر الٹ گیا ، کئی گھنٹوں تک ٹرافک نظام متأثر 

منگلور 11؍مارچ (فکروخبرنیوز) منگلور ، بنگلور اہم شاہراہ شیرڈی گھاٹ کے قریب ایک ایل پی جی سلنڈر کے الٹ جانے کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک ٹرافک نظام متأثر ہونے کی خبر فکروخبر کو موصول ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق منگلور سے بنگلور جانے والی اہم شاہراہ پر آج صبح ایک گیس الٹ جانے کی وجہ سے گیس کے رسنے کا خوف سے مسافر پریشان ہوئے اور اپنی سواریوں کو جائے حادثہ سے دور ہی کھڑا کردیا۔ موقعہ پر کمپنی کی ریسکیو ٹیم پہنچنے کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ گیس ٹینکرپر سوار دو افراد کو معمولی چوٹیں پہنچنے کی خبر ہے۔ جائے حادثہ کے قریب واقع مکین بڑے پریشان نظرآئے لیکن بعدمیں بڑے حادثہ کی ٹلنے کی وجہ سے مطمئن نظر آنے لگے۔ پولیس تھانہ میں شکایت درج ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا