English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انسانیت شرمسار: کوٹا میں بیوی کی لاش کو لے کر ڈھائی گھنٹے تک بینچ پر بیٹھا رہا شوہر(مزید اہم ترین خبریں)

واقعہ کے بعد پہنچے متوفیہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی حالت صدمہ کی وجہ سے بگڑ گئی جس کا علاج ہسپتال میں ہی کیا گیا۔ اس کی بیٹی بھی بیمار ہے جس کا قصبے میں ہی ایک نجی ڈاکٹر کے یہاں علاج چل رہا ہے۔ ملی معلومات کے مطابق كھیڑلی کے رہائشی اوما شنکر شرما اپنی بیمار بیوی مادھوری شرما کو اتوار کو لے کر علاج کے لئے موڈک ہسپتال گئے تھے۔ ہسپتال کا وقت ختم ہو جانے کی وجہ سے ہسپتال انچارج ڈاکٹر سنیل متل نے انہیں اپنی رہائش گاہ پر دیکھا اور اس کے بعد اسے ہسپتال میں شفٹ کر دیا جہاں علاج پیر کی

مزید پڑھئے

اڈیشہ کے دانا ماجھی کی خبر سن کر دکھی ہوئے بحرین کے وزیر اعظم، کیا امداد کا اعلان(مزید اہم ترین خبریں )

رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے حکم پر بحرین کے وزیر اعظم دفتر نے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع بحرین کے سفارت خانہ سے رابطہ کر کے مانجھی اور اس کے کنبہ کو معاشی مدد دینے کا حکم دیا ہے۔ تاہم بحرین کے وزیر اعظم نے کتنی رقم دینے کا حکم دیا ہے، رپورٹ میں اس کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔گزشتہ جمعرات کی صبح مقامی لوگوں نے دانا ماجھی کو اپنی بیوی امنگ دئی کی لاش کو کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہوئے دیکھا۔ 42 سالہ خاتون کی اس رات کو ضلع ہیڈکوارٹر اسپتال میں

مزید پڑھئے

پھول لینے سے انکارپر ایئر پورٹ پر رابرٹ واڈرا سے بھڑگئے گنیش جوشی(مزید اہم ترین خبریں )

اسی بات پر جوشی بھڑک گئے اور اپنے حامیوں کے ساتھ نعرے بازی کرنے لگے۔ اس پر رابرٹ نے کہا کہ بے زبان شکتی مان گھوڑا تو بے چارہ بول نہیں سکا، لیکن میں تو سچ بولوں گا۔ ہنگامہ بڑھنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے گنیش جوشی اور اس کے حامیوں کو ایئر پورٹ کے باہر کردیا ، تب کہیں جاکر رابرٹ اپنے بیٹے سے ملنے کے لئے روانہ ہو پائے۔ ہماچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے  شملہ۔28اگست(فکروخبر/ذرائع) ہماچل پردیش میں آج درمیانہ شدت کے دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ دونوں کا مرکز کل و علاقے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 288 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا