English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

یوپی ایس سی رینک ہولڈر بولے: اب میں فخر سے بتا سکتا ہوں، میں شبھم نہیں، شیخ انصار ہوں(مزید اہم ترین خبریں)

انڈین ایکسپریس میں چھپی خبر کے مطابق، پنے میں رہنے کے لئے جگہ اور کھانے کے لئے اپنا نام اور اپنی شناخت تک انہیں تبدیل کرنا پڑا۔ اپنی کامیابی پر فرط مسرت سے سرشار انصار شیخ کہتے ہیں کہ اب وہ فخر کے ساتھ اپنا حقیقی نام لوگوں کو بتا سکتے ہیں۔ اپنے گزرے ہوئے دنوں کو یاد کرتے ہوئے شیخ کہتے ہیں کہ مجھے پی جی کمرہ کی تلاش تھی۔ میرے ہندو دوستوں کو رہنے کے لئے کمرے دے دئیے گئے، لیکن مجھے انکار کر دیا گیا۔ اگلی بار جب میں کمرہ تلاش کرنے نکلا تو میں نے اپنا نام شیخ کی بجائے شبھم

مزید پڑھئے

اتراکھنڈ: ہریش راوت کی جیت کی خبر، بھارتیہ جنتا پارٹی نے مانی ہار؟(مزید اہم ترین خبریں )

ذرائع کے مطابق بی جے پی کو 28 ووٹ اور کانگریس کو 34 ووٹ ملے۔ کانگریس ممبر اسمبلی ریکھا آریہ نے بی جے پی کے حق میں اور بی جے پی ممبر اسمبلی بھيم لال آریہ نے کانگریس کے حق میں ووٹ ڈالا۔ بی جے پی کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ممبر اسمبلی گنیش جوشی نے کہا کہ ہم نظریاتی طور سے جیتے لیکن اعداد و شمار میں ہار گئے۔ کانگریس نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے فنڈز اور طاقت کا سہارا لیا۔ووٹنگ کے عمل کے لئے سپریم کورٹ نے 11 سے 1 بجے تک صدر راج ہٹانے کا نظم کیا تھا۔ ووٹنگ کے عمل کے بعد تقریباً 12 بجے

مزید پڑھئے

نوجوان لیڈرمدرسہ سے فارغ قاری صہیب بہار آر جے ڈی کے صدر منتخب،!

انہوں نے کہا راشٹر یہ جنتا جلد نے اپنے وعدہ کو پورا کرتے ہوئے بہار اسمبلی انتخابات میں ۵۰فیصد کے مطالبہ پر ۶۰ فیصد ٹکٹ نوجوانوں اور خواتین کو دیا گیا ، راشٹر جنتا دل نے اپنے حصہ کے ۱۰۱ سیٹوں میں سے ۴۵ نوجوانوں کو ٹکٹ دیا اور سارے نوجوان کامیاب ہوکر اسمبلی پہونچے، انہوں نے قاری صہیب کی پارٹی کے تئیں بے لوث خدمت و محنت کی سراہنا کرتے ہوئے پورے بہار کی کمان دینے کا اعلان کیا ، اور انہوں نے یہ امید ظاہر کی کہ قاری صہیب سبھی طبقہ کے عوام میں پارٹی کو فروغ دینے اور پارٹی کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 289 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا