English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

وزیر اعظم مودی کو ٹویٹ کرنے کے بعد گایوں کو لے جانے کی ملی اجازت(مزید اہم ترین خبریں )

انہوں نے اس مسئلہ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم کے نام ٹویٹ کیا۔ اسی ٹویٹ کے بعد راجستھان حکومت حرکت میں آئی اور شیلیندر کو گائے لے جانے والے ٹرک کو پرمٹ دیا گیا۔خیال رہے کہ الور کے بانسور میں پہلو خان کی موت پر ہوئے ہنگامہ کے بعد گائے کے اسمگلروں کو چھوڑ کر دیگر ریاست سے غیر قانونی گائے کی نسل کے جانوروں کو لے جانے سے لوگ کتراتے ہیں۔ اڑان منصوبے کا افتتاح، جانیں کن کن شہروں سے آپ کو ملے گی سستی پرواز شملہ۔ 27اپریل (فکروخبر/ذرائع )وزیر اعظم نریندر مودی نے سستے ہوائی سفر

مزید پڑھئے

مغربی بنگال میں دردناک حادثہ ، 40 افراد دریا میں بہے ، 3 کی موت، 17 ہنوز تک لاپتہ(مزید اہم ترین خبریں )

اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہوجانے کی وجہ سے پل ٹوٹ گیا اور تقریبا 40 افراد پانی میں بہنے لگے۔ حادثے کے فورا بعد دریا میں موجود ماہی گیروں نے لوگوں کو بچانے کی کوشش شروع کردی۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مہلوکین کے اہل خانہ کیلئے دو دو لاکھ روپے کے معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس سے 6 اور عام آدمی پارٹی سے 7 مسلم امیدوار کامیاب ، بی جے پی کے پانچوں امیدوار کو ملی شکست ، پڑھیں کامیاب مسلم امیدواروں کی پوری فہرست نئی دہلی :۔26اپریل(فکروخبر/ذرائع) دہلی میونسپل کارپوریشن کے

مزید پڑھئے

دلی میٹرو میں بزرگ مسلم نے مانگی سیٹ، لڑکوں نے مبینہ طور پر کہا چلے جاؤ پاکستان(مزید اہم ترین خبریں)

سنتوش نے بتایا کہ جب انہوں نے اس نوجوان سے بزرگ سے معافی مانگنے کو کہا تو اس نے انہیں بھی پاکستان جانے کا مشورہ دے ڈالا ۔ اس معاملہ میں پنڈارا روڈ تھانے میں ایک شکایت بھی درج کرائی گئی ہے۔ حالانکہ بزرگ نے معاملہ نہ آگے بڑھانے کی بات کہہ کر شکایت واپس لے لی ہے۔ تلنگانہ اور اے پی میں شدید گرمی کی لہر جاری حیدرآباد۔25اپریل(فکروخبر/ذرائع)دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور کئی مقامات پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42ڈگری سے زائد رہا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 278 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا