English   /   Kannada   /   Nawayathi

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی تصویر والے 3 کروڑ سے زائد راشن کارڈ ہوں گے منسوخ

share with us

خاص بات یہ ہے کہ 3.40 کروڑ راشن کارڈوں میں سے 2.80 کروڑ کارڈ اب تک بانٹے جا چکے ہیں، جبکہ 60 لاکھ ایسے راشن کارڈ ہیں ، جو اب تک تقسیم نہیں گئے تھے، ان کی تقسیم پر روک لگا دی گئی ہے۔خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل اکھلیش یادو کے ڈریم پروجیکٹ گومتی ریور فرنٹ کو لے کر بھی یوگی آدتیہ ناتھ نے سوال کیا تھا کہ آخر اتنا خرچ کیوں؟' یوگی آدتیہ ناتھ گزشتہ ماہ سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ڈریم پروجیکٹ گومتی ریور فرنٹ کا جائزہ لینے بھی گئے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا