English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بابری مسجد انہدام کیس: سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں رام ولاس ویدانتی سمیت 5 افراد نے کی خودسپردگی(مزید اہم ترین خبریں )

قبل ازیں 19 اپریل کو سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ ایک ماہ کے اندر کیس کی سماعت شروع کر کے اسے جلد نپٹایا جائے ۔ کورٹ نے دو سال کے اندر سماعت پوری کرنے کی میعاد بھی طے کررکھی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس دوران جج کے ٹرانسفر نہ کرنے کا بھی حکم جاری کر کے 13 لوگوں پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلانے کیلئے کہا تھا، جن لوگوں پر مقدمہ چلانے کا حکم دیا گیا تھا ان میں لال کرشن اڈوانی، اوما بھارتی، مرلی منوہر جوشی جیسے لیڈران بھی شامل ہیں۔ ریاست گوا میں پل ٹوٹنے سے50 افراددریا میں گر گئے، اکثر کو

مزید پڑھئے

تین طلاق معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ(مزید اہم ترین خبریں)

سی جی آئی جے ایس كھیہر نے پرسنل لا بورڈ کے وکیل کپل سبل سے پوچھا، 'کیا قاضی نكاح نامہ تیار کرتے وقت شادی کے کنٹریکٹ میں بیوی کو تین طلاق سے انکار کرنے کا اختیار دیتا ہے؟ تب سبل نے کہا کہ یہ بہت اچھا مشورہ ہے اور بورڈ اس پر ضرور توجہ دے گا۔ ساتھ ہی سبل نے کورٹ میں ایک سروے بھی دکھایا جس کے مطابق مسلمانوں میں صرف 0.37 فیصد لوگ ہی تین طلاق کو ترجیح دیتے ہیں دہلی میں لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت نئی دہلی۔18مئی(فکروخبر/ذرائع ) دہلی میں آج صبح جزوی طور پرموسم ابرآلود ہونے سے لوگوں

مزید پڑھئے

چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں نکسلیوں کا انکاؤنٹر، کئی ڈھیر(مزید اہم ترین خبریں)

جنگل میں تین دنوں سے اینٹی نکسل آپریشن چلایا جا رہا تھا۔غور طلب ہے کہ حال ہی میں مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستی حکومت سے کہا تھا کہ بستر میں ماؤنوازوں کے خلاف اب نیم فوجی دستے خاص طور پر سی آر پی ایف اکیلے سرچنگ پر نہیں جائے گی۔ سرچنگ تبھی ہوگی، جب مقامی پولیس کا تعاون ملے گا۔ 8 مئی کو دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ میں بھی اس بات پر رائے شماری ہوئی تھی۔ اس کے بعد یہ پہلی مشترکہ کارروائی ہے۔ کونسل کی سرگرمیاں کئی جہات کو محیط ہیں :

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 277 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا