English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم آئی آر ایف نے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کو ہائی کورٹ میں کیا چیلنج(مزید اہم ترین خبریں )

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم آئی آر ایف نے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کو ہائی کورٹ میں کیا چیلنجمرکز کے نوٹیفکیشن کو عدالت میں ایڈیشنل سالیسٹر جنرل( اے ایس جی) سنجے جین نے پرھ کر سنایا ، جس میں لکھا تھا کہ اس ضمن میں فوری اقدام کی ضرورت تھی ، کیونکہ آئی آرایف کے صدر نائیک کے مبینہ بیانات او ر تقاریرنوجوانوں کو بنیاد پرست بنارہے ہیں اور وہ دہشت گرد گروپس جیسے آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کرنے کی جانب راغب ہورہے ہیں ، جو ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے شفافیت کے دعویدار

مزید پڑھئے

اترپردیش اسمبلی انتخابات : یہاں فیصلہ کن ثابت ہوتاہے مسلم ووٹ ، سبھی سیاسی پارٹیوں کی نگاہیں مرکوز ، خاموشی سے کھلبلی(مزید اہم ترین خبریں)

ان کا تعلق سماج وادی پارٹی سے ہے ، لہٰذا ان کے بیانات کو اس روشنی میں بھی دیکھاجانا چاہئے۔ دوسری طرف 97 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دینے والی بی ایس پی کا کہنا ہے کہ مسلم طبقہ بخوبی سمجھ چکا ہے کہ جو لوگ گھر پریوار نہیں سنبھال پا رہے ہیں، وہ ریاست کس طرح سنبھالیںگے۔ بی جے پی کے اپنے دعوے ہیں اورکانگریس کی مانیں تو مسلمان امید وحسرت سے اس کی طرف دیکھ رہےہیں۔ان سب دعووں کے درمیان مسلم سماج کے لوگ اپنے اپنےطورپر تجزیہ کررہے ہیں ۔حقیقت یہی ہے کہ مسلم ووٹ بینک نے ابھی تک

مزید پڑھئے

اورنگ آباد کا نام بدل کر سمبھاجی نگر کرنے کی کوششیں تیز، مخالفت میں اٹھیں آوازیں(مزید اہم ترین خبریں )

ریاست کے ایڈیشنل چیف سکریٹری بھگوان سہائے کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ریاست کے محکمہ محصول سے رپورٹ طلب کی گئی ہے ، رپورٹ کی روشنی میں نام بدلا جائیگا ۔شعبہ جرنلزم ،ڈاکٹر بابا صاب امبیڈکر یونیورسٹی، اورنگ آباد کے پروفیسر پروفیسر جے دیو ڈولے نے اس پر کہا کہ بی جے پی شیوسینا پچھلے پچیس برسوں سے اورنگ آباد کا نام بدلنے کی کوشش میں لگی ہیں ۔ اس کوشش کے پیچھے تفرقہ پیدا کرنے کی سازش معلوم ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو اور مسلمانوں میں دوریاں پیدا کرنے کی یہ کوشش ہے ۔ نام بدل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 279 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا