English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیر اعظم مودی نے فرضی خبروں سے متعلق جاری ہدایات واپس لینے کو کہا

نئی دہلی:03؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی نے فرضی خبریں چلانے والے صحافیوں کا منظوری نامہ رد کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فرضی خبروں سے متعلق تمام معاملات پریس کونسل آف انڈیا ( پی سی آئی) میں دیکھے جائیں گے۔ بتا دیں کہ پیر کے روز اطلاعات و نشریات کی مرکزی وزارت نے ایک پریس ریلیز جاری کی تھی کہ فرضی خبریں لکھنے والے صحافیوں کے منظوری نامہ کو ہمیشہ کے لئے ختم کر

مزید پڑھئے

بینکوں میں بدعنوانی ہونے پر بینک خود ذمہ دار ہوگا

نئی دہلی:03؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)مرکزی حکومت سرکاری بینکوں میں 20 لاکھ کروڑ روپے کی یہ آخری فنڈنگ کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اہم سرکاری بینکوں کو اب بیل آؤٹ پیکیج نہیں دیا جائے گا۔ اس بارے میں پیر کو اطلاع دیتے ہوئے ایک سینئر سرکاری افسر نے کہا کہ اب برے حالات میں بینکوں کو نان کور ایسیٹس بیچ کر اور ایک دوسرے کے ساتھ ضم کر کے اپنے لیے فنڈ مہیا کرناہو گا۔     خیال رہے کہ بھارت ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہے۔ ملک کے کل 21 سرکاری بینکوں کے پاس

مزید پڑھئے

کیدارناتھ میں ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

اتراکھنڈ:03؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)منگل کے روز کیدارناتھ میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر ایم آئی-17 حادثے کا شکار ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر گپت کاشی سے سامان لے کر کیدارناتھ آ رہا تھا۔اطلاعات کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے ہیلی کاپٹر کریش ہوا۔ حالانکہ حادثے میں کوئی ہلاک نہیں ہوا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کیدارناتھ پہنچے۔      ذرائع کے مطابق پائلٹ اور کو پائلٹ پوری طرح محفوظ ہیں۔ حادثے کے بعد سے انتظامیہ میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ فی الحال ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 483 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا