English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر نہیں ملے، آگے بوتھ ایجنٹ تک میسر نہیں ہوں گے!

27؍اپریل2024 : سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مراحل میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ووٹر مہینے ملے اور آئندہ مراحل میں اسے بوتھ ایجنٹ تک میسر نہیں ہوں گے! سماجوادی پارٹی سربراہ نے جمعہ کو ہونے والی دوسرے مرحلہ کی پولنگ کے بعد ایک نیوز چینل کی ایک بوتھ ایجنٹ سے کی گئی گفتگو کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی۔ انہوں نے ایکس پر لکھا، ’’بی جے پی لیڈروں کے 10 سال لگاتار جھوٹ پے چھوٹ بولنے کے بعد آج بی

مزید پڑھئے

امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ سے پردہ اٹھایا

27؍اپریل2024 : لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ روز مدھیہ پردیش کے ضلع راج گڑھ واقع کھلچی پور میں انتخابی تشہیر کے دوران ایک جلسۂ عام سے خطاب کیا تھا۔ اس دوران کی گئی ان کی تقریر پر کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجئے سنگھ نے آج زوردار حملہ کیا ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں انکشاف کیا ہے کہ امت شاہ نے اپنی تقریر کے دوران 8 بڑے جھوٹ بولے ہیں۔ 1- امت شاہ کا جھوٹ: دگ وجئے سنگھ کے مشورہ سے راہل گاندھی نے انتخابی منشور میں

مزید پڑھئے

اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہیلی کاپٹر کی لی گئی مدد

نینی تال27؍ اپریل 2024 : اتراکھنڈ کے جنگلات میں آگ لگنے کے متعدد واقعات رونما ہو رہے ہیں اور محکمہ جنگلات لگاتار کارروائی کر کے آگ بجھا رہا ہے۔ تاہم نینی تال کے پائنز کے جنگلات میں جمعہ سے لگی شدید آگ پر فضایہ کے ہیلی کاپٹر کی مدد سے ہفتہ کو قابو پا لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ آگ ہلدوانی اور کوٹ دوار تک بڑھتی جا رہی تھی اور اس نے بھومیادھار، جیولی کوٹ، نارائن نگر، بھوالی، رام گڑھ اور مکتیشور وغیرہ جنگلات کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ آگ کو رہائشی علاقوں کی جانب بڑھتے ہوتے

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا