English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ڈوبتے دوست کو بچاتے بچاتے خود ہی ڈوب گیا دوست

اسی دوران دونوں نہانے کی نیت سے گہرے پانی میں اُترے تو دیکھتے ہی دیکھتے سجیت کا دوست سخت پانی کے بہاو میں آنے کی وجہ سے دوست کو مدد کے لیے پکارا،سجیت اپنے دوست کی مدد کرکے کنارے تک لانے میں160کامیاب ہوا اور خود کنارے لگنے کی کوشش کرہی رہا تھا کہ اچانک گرداب میں پھنس گیا، اس کے دوست و احباب لاکھ مزاحمت کرنے کے باجود وہ سجیت کوبچانہیں160پائے،مقامی افراد اور پولس عملہ موقع واردات پہنچ کر رات گئے سجیت کی لاش کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوئے ۔ سرتکل پولس تھانے میں مقدمہ درج

مزید پڑھئے

منگلور : ایک ہی ہفتے میں تیسرے قتل کی واردات

یہ اقدامِ قتل کی واردات بھی اسی کا بدلہ سمجھا جارہاہے کہ کیوں کہ ذرائع کے مطابق زخمی شخص روہی کے قتل کی واردات میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ سنتوش پر حملہ آوروں نے اُس وقت حملہ کیا جب وہ ایک ہوٹل سے پارسل لے کر نکل رہا تھا،حملہ آوروں نے تیز دھار ہتھیار سے اس کے سر پر وار کردیا ، فوری سنتوش کو اسپتال لایا گیا جہاں سخت نگہداشت والے کمرے میں اس کاعلاج چل رہا ہے ، منگلور دیہی پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ زخمی سنتوش ،راجیش کوٹاری نامی شخص کا بھائی ہے جو

مزید پڑھئے

ریاست بھر کے علاقوں میں لوٹ کھسوٹ مچانے والے دو لٹیرے پولس گرفت میں

ایس پی ڈاکٹر شرنپا نے اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملزمین کی شناخت پی اے عبدالکبیر (۲۳) مقیم کاسرگوڈ اور سراج الدین عرف فارو ق(۳۰) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ پتور دیہی پولس تھانے میں ان کی گرفتاری عمل میں160آئی۔پولس ارلاپڈوو نامی علاقے میں سواریوں کی چھان بین اور تحقیقات کررہے تھے کہ ملزمین جو کہ بائیک میں سوار تھے پولس کو دیکھ کر راہِ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی، پولس شک کرتے ہوئے فوری ملزمین کا پیچھا کیا اورتھوڑی دیر مزاحمت کے بعد گرفتا رکرنے میں کامیاب ہوئے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 452 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا