English   /   Kannada   /   Nawayathi

غسل خانے کے بھری بالٹی نے نو ماہ کے بچے کی جان لے لی(مزید خبریں )

share with us

برماور پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملحوظ رہے کہ گذشتہ ماہ بھٹکل کے مدینہ کالونی میں بھی اس طرح کی وارادات پیش آئی تھی جس میں ایک سالہ بچہ بالٹی میں اونڈھے منھ گرنے سے انتقال کرگیا تھا۔ 


مویشوں کی منتقلی کے دوران چار لوگ پولیس حراست میں 

کنداپور 14؍ستمبر (فکروخبرنیوز) گنگولی پولیس کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق مویشیو ں کی منتقلی کے دوران چار نوجوانوں کو پولیس نے حراست میں لیا ہے ۔ جن کی شناخت محمد حنیف ، ابو محمد ، عبدالرحیم ، اور حسین کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جوماروتی اومنی میں غیر قانونی طور پر مویشیوں کو لے جارہے تھے ۔ ملزمین پر الزام ہے کہ غیر قانونی طور پر مویشیوں کی منتقلی کے دوران اومنی میں دم گھوٹنے سے ایک جانور نے دم توڑدیا تھا ۔ گنگولی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا