English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور : ایک ہی ہفتے میں تیسرے قتل کی واردات

share with us

یہ اقدامِ قتل کی واردات بھی اسی کا بدلہ سمجھا جارہاہے کہ کیوں کہ ذرائع کے مطابق زخمی شخص روہی کے قتل کی واردات میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ سنتوش پر حملہ آوروں نے اُس وقت حملہ کیا جب وہ ایک ہوٹل سے پارسل لے کر نکل رہا تھا،حملہ آوروں نے تیز دھار ہتھیار سے اس کے سر پر وار کردیا ، فوری سنتوش کو اسپتال لایا گیا جہاں سخت نگہداشت والے کمرے میں اس کاعلاج چل رہا ہے ، منگلور دیہی پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ زخمی سنتوش ،راجیش کوٹاری نامی شخص کا بھائی ہے جو کہ بی جے پی یوتھ ونگ کا لیڈر ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا