English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

معمولی معمولی باتوں کو لے کر روایتی حریفوں میں جھڑپ کی واردات میں اضافہ

اطلاع کے مطابق زخمیوں کی شناخت متھن ، پونجا، پرساد، گریشا آچاریا، ستیہ پرساد، سچن، کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، اور بقیہ نوجوانوں کی شناخت فیاض، امیر اور اظہرالدین کی حیثیت سے ہوئی جو کہ کے ایس ہیگڈے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ڈیبلی کے مقیم جینت نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ ایک رکشہ میں بیٹھا تھا کہ ، نظام نامی نوجوان اچانک اس کے رکشہ کے قریب پہنچا اور مذاق مذاق میں بار بار ہارن دبانے لگا۔ اس بات سے ناراض جینت اور اس کے دوستوں نے نظام کی خوب

مزید پڑھئے

منگلور : گوری گڈا کے قریب 24سالہ نوجوان کا دن دہاڑے قتل

اس کو سخت زخمی حالت میں شہر کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا مگر علاج بے سود ہونے کی وجہ سے وہ آج دم توڑ گیا۔پولس کا ماننا ہے کہ حملہ آور اس کا پیچھا کرتے ہوئے غیر آبادی والی علاقے میں حملہ کیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ روپئے ہوسکتی ہے۔پولس کمشنر مسٹر آر ہتیندرا نے اسپتال میں میں نعش کا معائنہ کرنے کے بعد کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ پانڈیشور پولس میں معاملہ درج ہے

مزید پڑھئے

کشمیر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے انجمن کے طلباء نے بڑھایا قدم

آج صبح دس بجے طلباء نے شہر کے دکانوں میں پہنچ کر رقم اکھٹا کرنے کی کوشش کی اورطلباء نے جلوس کی شکل میں کالج کیمپس سے شمس الدین سرکل پہنچے جس کے بعد این سی سی ، این ایس ایس اور اسکواڈ کی ٹیموں نے فرداً فرداً رقم اکٹھا کیا ۔ شمس الدین سرکل اور اہم شاہراہ پر واقع دکانداروں نے دل کھول کر کشمیر کے لیے امدادی رقم پیش کی ۔مہم کے آغاز میں انجمن کے ذمہ داران اور اساتذہ موجود تھے ۔ جن میں نائب صدر انجمن جناب قاسمجی محمد انصار ، ایڈیشنل جنرل سکریٹری جناب اسماعیل صدیق ، کالج بورڈ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 451 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا