English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریاستی اور ضلعی سطح کے کھیل مقابلوں میں بھٹکلی نوجوانوں کی شاندار کارگردگی

share with us

ادارہ فکروخبر ان دونوں طالب علموں کو ان کی شاندار کارکردگی پرمبارکبادی پیش کرتا ہے ۔ ملحوظ رہے کہ سفیان اکرمی آکسفورڈ یونیورسٹی بنگلور سے فزکس میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا