English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور ایرپورٹ پر ایک ہفتے میں دوسری گولڈ اسمگلنگ کی واردات

share with us

جس کو ہوائی جہاز کے استنجاء خانہ کے آئینہ کے پیچھے چھپایا گیا تھا۔ کسٹم افسران کے مطابق معمول کے مطابق مسافروں کے اُترنے کے بعد ہوائی جہاز کے چھان بین اور تفتیش کے دوران یہ سونا برآمد کیا گیا ہے ۔ سونا اسمگل کرنے والے مسافر کی ابھی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ اس ہفتہ منگلور ایر پورٹ میں یہ سب سے بڑی دوسری وارادات ہے ۔ یاد رہے کہ چار روز قبل کسٹم افسران نے اڑتیس لاکھ سے زائد مالیت کا سونا مسافروں سے ضبط کیا تھااو راس سلسلہ میں دو نوجوانو ں کو حراست میں بھی لیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا