English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈوبتے دوست کو بچاتے بچاتے خود ہی ڈوب گیا دوست

share with us

اسی دوران دونوں نہانے کی نیت سے گہرے پانی میں اُترے تو دیکھتے ہی دیکھتے سجیت کا دوست سخت پانی کے بہاو میں آنے کی وجہ سے دوست کو مدد کے لیے پکارا،سجیت اپنے دوست کی مدد کرکے کنارے تک لانے میں160کامیاب ہوا اور خود کنارے لگنے کی کوشش کرہی رہا تھا کہ اچانک گرداب میں پھنس گیا، اس کے دوست و احباب لاکھ مزاحمت کرنے کے باجود وہ سجیت کوبچانہیں160پائے،مقامی افراد اور پولس عملہ موقع واردات پہنچ کر رات گئے سجیت کی لاش کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوئے ۔ سرتکل پولس تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا