English   /   Kannada   /   Nawayathi

کتے کے بعد گائے آگئی سڑک کے بیچ

share with us

زخمیوں کو فوراً بھٹکل سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ دیہی پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ملحوظ رہے کہ اس ہفتہ کا یہ تیسرا سڑک حادثہ ہے ۔

امباگل سے مراد علی نامی شخص لاپتہ

بیندور پولیس تھانہ میں گمشدگی کی رپورٹ درج 

بھٹکل /بیندور15؍ ستمبر (فکروخبرنیوز) بیندور کے علاقے امباگل سے مراد علی (40)پچھلے دو دنوں سے لاپتہ ہے ۔ ان کے پڑوسی یاسین نے فکروخبر آفس پہنچ کر معلومات دیتے ہوئے کہا کہ سنیچر کی شام ساڑھے پانچ بجے مراد علی نامی شخص بس پر سوارہوکر کہیں چلا گیا جس کے بعد سے وہ گھر نہیں لوٹا۔دس منٹ کے بعد ان کا موبائل بھی سوئچ آف آنے لگا تھا ۔کل بیندور پولیس تھانہ میں ان کے اہلِ خانہ کی طرف سے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی ہے ۔ پولیس نے شکایت درج کرنے کے بعد تلاش شروع کردی ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا