English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

لاری اور رکشہ کے مابین پیش آئے بھیانک سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی

تفصیلات کے مطابق لاری کے ٹکراتے ہی آٹو رکشہ پلٹی کھاگئی اور آٹو رکشہ ڈرائیور سخت زخمی ہوگیا ۔ اس کے سر اور کمر پر سخت چوٹیں پہنچی ہیں ۔ سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو منیپال منتقل کیا گیا ہے۔ تھوڑی دیر کے لیے ٹرافک نظام متأثر رہا ۔ مقامی افراد نے رکشہ کنارے لگانے میں تعاون کیا جس کے بعد ٹریفک نظام ٹھیک ہوگیا۔پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا

مزید پڑھئے

کارکلا کے اہم شاہرا ہ پر پیش آیا بھیانک سڑک حادثہ

تفصیلات کے مطابق وشال موٹرس سرویس کے زیرِ نگرانی چلنے والی بس کارکلا سے منگلور کی جانب جارہی تھی کہ ماون کٹے نندی کٹے کے قریب کارکلا کی جانب جارہی ایک آٹو رکشہ سے ٹکراگئی ۔ تصادم ہوتے ہی بس اور آٹو رکشہ دونوں کھائی میں گرگئے۔ ہلاک ہونے والے افراد آٹو رکشہ پر سوار تھے جو اپنے دیگر چار رشتہ داروں کے ساتھ کارکلا شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔ اپارنا(18) شہناز (35) رخسانہ (25) بس ڈرائیور فیضل اور مرزا کو سخت چوٹیں پہنچی ہیں۔ ان کو کارکلا کے ایک اسپتال میں بھرتی کیا

مزید پڑھئے

انجمن کے طلباء ’’صاف بھارت مہم ‘‘کے لیے اٹھایا قدم

بس اڈے پر روزانہ بڑی محنت کے ساتھ صفائی کی جاتی ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ کوڑا دان موجود ہونے کے باوجود بھی وہاں کچرہ نہیں پھینکا جاتا ۔ لہذا ہم اس سلسلہ میں کوشش کریں اور عوام میں اس تعلق سے بیداری پیدا کریں ۔ اس موقع پر جاوید حسین آرمار ، ادئی پرسنا ، محسن کے ، نذیر قاسمجی وغیرہ موجود تھے۔  تیراکی کے دوران ڈوب کر ایک نوجوان کی موت  بنٹوال 18؍ اکتوبر (فکروخبرنیوز) اپنے دوستوں کے ساتھ نیتراوتی ندی میں تیراکی کے دوران ایک نوجوان کے ڈوب کر ہلاک ہونے کی واردات بنٹوال کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 450 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا