English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور چڑیا گھر میں دو تیندؤں کے درمیان خون ریزجھڑپ (مزید اہم ترین خبریں )

share with us

جس میں پانچ سالہ تیندوا سخت زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آج صبح یہ زخمی تیندوا زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑدیا ہے۔ چڑیا گھر کے ڈائریکٹر جیا پرکاش کے مطابق زخمی تیندوے کی حالت بہت بری ہوگئی تھی اور اس کے جسم پر گہرے زخم تھے جس کی وجہ سے اس نے آج صبح دم توڑدیا ۔


منی پال یونیورسٹی کا 19سالہ طالب علم تیسرے فلور سے گرکر ہلاک 

اڈپی 14؍ اکتوبر (فکروخبرنیوز) منی پال یونیورسٹی کے انیس سالہ طالب علم کے چوتھے فلور سے گرکر ہلاک ہونے کی واردات آج پیش آئی ہے ۔ مہلوک طالب علم کی شناخت اترپردیش سے تعلق رکھنے والے وائی بھاؤ سنگھ (19) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ حادثہ کے وقت اس کے تین اور دوست اپارٹمنٹ میں موجود تھے۔ یہ بات ابھی صاف نہیں ہوپائی ہے کہ یہ حادثہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا یا پھر کوئی دوسری وجہ ہے ؟ بتایا جارہا ہے کہ گرتے ہی نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔ اس دوران ایک آٹو رکشہ ڈرائیور نے نوجوان کو اسپتال لے جانے سے منع کردیا جس کے بعد اس کو ایمولنس کے ذریعہ اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کو مردہ قرار دیا گیا ۔ کیس کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر مقامی پولیس بھی شک کے دائرے میں آچکی ہے ۔ مقامی لوگوں نے اس حادثہ کے پیچھے نشہ آور چیزکے استعمال کا شبہ ظاہر کیا ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا