English   /   Kannada   /   Nawayathi

بین الاقوامی شہرت یافتہ ’’کسنا‘‘ کمپنی کے زیور وجواہرات ’’پیور گولڈ‘‘ میں دستیاب

share with us

بہترین، اور خوبصورت اور سلیقے سے سجائے گئے زیورات کی خریداری کے لیے آج شروع دن سے ہی گاہکوں کی اچھی خاصی تعداد دیکھنے کو ملی۔ نت نئے ڈیژائن کے ساتھ زینت کو بڑھانے والے زیورات کو یہاں دکان میں سجایا گیا ہے ۔ زیورات کا یہ میلہ دو دن تک رہے گا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا