English   /   Kannada   /   Nawayathi

سونا ......سونا........پھر سونا...(مزید اہم ترین خبریں )

share with us

ملزم کی شناخت مڈپاڈی کے محمد علی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو دبئی سے کل صبح بذریعہ جیٹ ایرویس منگلور ایرپورٹ پہنچا تھا ۔ ملزم نے سونا ایک لائف جیکٹ میں رکھ کر سیٹ کے نیچے چھپا دیا تھا ۔ کسٹم افسران کی ایک خصوصی ٹیم نے تلاشی کے دوران ملزم کو حراست میں لے کر عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے ۔ منگلور کسٹم کمشنر کی قیادت میں مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ 


ہٹ اینڈ رن کیس میں بائک سوار ہلاک 

اُپنگنڈی 14؍ اکتوبر (فکروخبرنیوز) ایک بائک کو نامعلوم سوار ی ٹکرا کر فرار ہونے کی وجہ سے بائک سوار کے ہلاک ہونے کی واردات اپننگڈی میں پیر کی صبح پیش آئی ہے ۔ مہلوک کی شناخت بیلتنگڈی تعلقہ کے اروالاپاڈی کے مقیم ابوبکر (56) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق صبح چھ بجے کے قریب ایک تیز رفتار نامعلوم کار ابوبکر کی بائک سے ٹکرا کر فرار ہوگئی ۔ حادثہ میں ابوبکر شدید زخمی ہوگئے اور اسپتال لے جانے کے دوران دم توڑدیا ۔ پولس تحقیقات کررہی ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا