English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

افراد اور طلباء کی کثرت کسی تعلیمی ادارے کی پہنچان نہیں بن سکتی:مولانا الیاس ندویؔ (مزید اہم ترین خبریں )

مولانا موصوف نے کہا کہ ملک میں کئی ایسی یونیورسٹیاں ہیں جو آٹھ سو اور نو سو ایکڑ زمین پر پھیلی ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود عالمی پیمانے پرنہ ہی ان کی کوئی شہرت ہوئی اور نہ وہ اپنا نام کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں مگر بیرونِ ممالک کی کئی یونیورسٹیاں اپنی تعداد اور حدود کے کم ہونے کے باوجود شہرت رکھتی ہیں جیسے مصر کی جامع ازہر ۔ اس کی وجوہات یہ ہیں کہ یہاں سے مصنفین اور محققین کی ایک بڑی تعداد فارغ ہوتی ہے جو آگے جاکر پوری دنیا میں اپنے ادارے کا نام مشہور کرتی ہے ۔ مولوی حماد

مزید پڑھئے

ریاست کرناٹک کے 29سماجی اداروں کا متحدہ پلٹ فارم کنیرا مسلم خلیج کونسل

اس اجتماعی کوشش کے ذریعہ وہ ہمارے علاقوں کے عوام بالخصوص مسلمانوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں ۔ کونسل کے صدر جناب عبدالقادر باشاہ نے کہا کہ ہمار ا مقصد علاقے نا خواندگی کا خاتمہ کرنا ہے اور علاقے میں اعلیٰ معیاری تعلیم کا بندوبست کرکے ہمارے نونہالوں کو ہمیں درپیش مسائل کے حل کے لیے تیار کرانا ہے ۔ اس کے علاوہ اسپتالوں میں بہترین سہولیات کا مہیا کرانا ، خلیج سے واپسی پر این آر آئس کو موزوں ملازمتوں یا خود روزگاری کی طرف رہنمائی کرانا کینرا مسلم خلیج کونسل کی حکمت عملی

مزید پڑھئے

اب فکروخبر کی ویڈیو نیوز اور سیدھی بات گلبرگہ کے اے ٹی وی چینل پردیکھی جاسکتی ہے

فکروخبر ملک گیر مہم ‘‘ ٹیم کے شہر گلبرگہ پہنچنے پر مقامی اردو چینل اے ٹی وی دفتر میں فکروخبر کے خصوصی وفد کابروز جمعہ والہانہ استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر اے ٹی وی کی بانی او رگلبرگہ کے سینئر صحافی عزیز اللہ سرمست نے اے ٹی وی کے منظر عام پر لانے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا سب سے بڑا مقصد مسلمانوں میں صحافت کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا ہے ۔ ایڈیٹر فکروخبر مولانا انصار عزیز ندوی نے فکروخبر کاتعارف کرتے ہوئے فکروخبر کے مقاصد بیان کیے اورفکروخبر ویڈیو نیوز اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 449 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا