English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل کے نوجوان کی لاش مڈگاؤں اسٹیشن کے قریب مشکوک حالت میں دریافت

share with us

گوا پولیس کے مطابق ابھی تک نوجوان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی۔ پولس کی تحقیقات اور پوسٹ مارٹم کی میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی موت کی اصل وجہ سامنے آسکتی ہے ۔ گھر والوں نے بھی موت کے اسباب سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔ ملحوظ رہے کہ محمد رفیق کی والد کے تعلق ہاویری سے ہے ۔ مہلوک کی والدہ اب شہر کے فاروقی محلہ کے ایک گھر میں ملازمت کیا کرتی ہیں ۔گھروالوں نے اطلاع دی ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ہاویری کے قریب ان کے گاؤں لے جائی جائے گی۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا