English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

نشہ آور بسکٹ کھلاکر مستی گندھا ٹرین میں مسافر کو لوٹا گیا

اس دوران لٹیرے نے اس کے پاس موجود سونے کے زیورات ، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے اپنی راہ لی۔ جب ٹرین منگلور اسٹیشن پہنچی تو دیگر مسافرین نے اسے جگانے کی کوشش کی ۔لیکن جب بڑی کوششوں بعد بھی وہ نہیں اٹھ پایا تو فوری طور پر لوگوں نے ریلوے پولیس کو اطلاع کردی جنہوں نے اسے وینلا ک اسپتال منتقل کیا۔ اہلِ خانہ اور رشتہ داروں کو اس کی اطلاع ملتے ہی وہ سیدھے وینلاک اسپتال پہنچے جہاں سے اسے علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کیاگیا ۔ ویجاس کی طبیعت میں ابھی سدھار نہ

مزید پڑھئے

غریبوں کی مدد کی خاطر ایک شخص نے کیا حیرت انگیز کار نامہ

لیکن اس کے پاس اتنا سر مایہ نہیں تھا کہ جس کے ذریعہ سے وہ اپنے اس جذ بہ کو پاۂ تکمیل تک پہنچاتھا، اس کی تنخواہ اس کو اس بات کی اجازت نہیں دے رہی تھی کہ وہ اس کے ذریعہ اپنے مقصد کی تکمیل کر کے غریبوں اور مسکینوں کا دل خوش کرے، آخر کار اس نے اپنے اس مشن کو پو را کر نے کے لئے انو کھے اور خطر ناک قسم کے طریقہ کو اپنا یا، روی شیٹی پچھلے چار سالوں سےjanmashtami. کے دوران ایک عجیب قسم کے روپ میں ظاہر ہو تاہے ، اور لو گوں سے امداد حاصل کر کے اس کے ذریعہ سے غریب خاندان کی مدد کر تاہے،پہلے

مزید پڑھئے

انسان کی روح میں ہی امن کا وصف رچ بس گیا ہے: مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی(مزید ساحلی خبریں )

سیکولرزم کے اس ملک میں حقوق کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے ،صرف ایک فیصد لوگ ہیں جو حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں اور اس قسم کی سوچ رکھتے ہیں ،ہندوستان کی ۹۹ فیصد آبادی وہ ہے جو امن چاہتی ہے اورامن کے ساتھ رہنا چاہتی ہے، انہوں نے اس موقع پرکئی سارے مسائل پر اہم گفتگو کرتے ہوئے قانون پر عمل پیرائی کی بات کہی۔ منگلور شانتی پرکاشن کے ڈائریکٹر محمد قیوم انہوں نے بھی اس موقع پر بات کی ،آر یس نائک ،فادر ملر نرسنگ کالج منگلور کی سسٹر لورا کورا وغیرہ نے بھی اس موقع پر گفتگو کرتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 402 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا