English   /   Kannada   /   Nawayathi

جہیز کے لئے ہراساں کئے جانے پر خاتون نے کی خودکشی

share with us

اس پر گھر والوں نے اسے سمجھا بجھا کر تسلی دیتے ہوئے سسرال بھیج دیا ، اس کے سسرال چلے جانے کے بعد کسی بھی کال کا جواب نہ دینے پرفکر مند ماں نے اس کے پڑوسی کو فون کر سواتی کی خیریت دریافت کرنے کے لئے بھیجا ، جیسے ہی وہ گھر پہونچی تو سواتی زہر پی کر فرش پر بے ہوش پڑی ہوئی تھی اس کے گھر والوں نے پہلے تو اسے موڈبدی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کروایا،اس کی حالت بگڑنے پر اسے منگلور ہسپتال لے جایا گیا ،18اگست اس نے ہسپتال میں ہی دم توڑ دیا پولس تھانہ میں اس پر خودکشی کا معاملہ درج کیا گیا تھا مگر سواتی کی ماں کی طرف سے دئے گئے بیان کے بعدجس میں کہ اس نے اس کے اسکے سسر ال والوں کو اس کی موت کا ذمہ دار ٹہرایا ہے اس کی ماں کی طرف سے کی گئی شکایت کے مطابق اس کے سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا