English   /   Kannada   /   Nawayathi

غریبوں کی مدد کی خاطر ایک شخص نے کیا حیرت انگیز کار نامہ

share with us

لیکن اس کے پاس اتنا سر مایہ نہیں تھا کہ جس کے ذریعہ سے وہ اپنے اس جذ بہ کو پاۂ تکمیل تک پہنچاتھا، اس کی تنخواہ اس کو اس بات کی اجازت نہیں دے رہی تھی کہ وہ اس کے ذریعہ اپنے مقصد کی تکمیل کر کے غریبوں اور مسکینوں کا دل خوش کرے، آخر کار اس نے اپنے اس مشن کو پو را کر نے کے لئے انو کھے اور خطر ناک قسم کے طریقہ کو اپنا یا، روی شیٹی پچھلے چار سالوں سےjanmashtami. کے دوران ایک عجیب قسم کے روپ میں ظاہر ہو تاہے ، اور لو گوں سے امداد حاصل کر کے اس کے ذریعہ سے غریب خاندان کی مدد کر تاہے،پہلے سال جب اس نے اس طریقہ کار کو اپنا یا تو اس کو تھوڑا سا فنڈ حاصل ہوا، لیکن دوسرے سال جب لو گوں کے سامنے اپنے آپ کو پینٹنگ سے آلودہ کر کے ظاہر کیا تودل کھول کر لو گوں نے اس کا تعاون کیا،اس سال روی نے اپنے بدن پر آئیل پینٹ سے پوتائی کر کے لو گوں سے تین لاکھ روپئے وصول کئے،لیکن اس زہریلے تیل کو استعمال کر نے کی وجہ سے اس کے جسم پر ۱۰۰؍ سے زائد جگھوں پرجلے ہو ئے زخموں کے نشا نات اٹھ آئے ہیں ،لیکن یہ چیز روی کے لئے رکاوٹ کا سبب نہیں بنی، اور اب بھی اپنے مشن پر قائم ہے،اور اس کا ارادہ ہے کہ وہ اگلے سال کے فنڈ سے ان تین لڑ کیوں کی مدد کرے گا جو کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں ،اور وہ فنڈ ۱؍ستمبر کو ان کے حولے کرے گا، روی شیٹی کا یہ عمل تمام لوگوں کے لئے قابل تقلید ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا