English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسی فیصد بجرنگی مجرمانہ ذہنیت والے ہیں : کانگریس لیڈر کا بیان

share with us

یاد رہے کہ مذکورہ وزیر کا تبصرہ اس وقت سامنے آیا جب بجرنگیوں اور وشوا ہندو پریشد کے کارکنان نے غیر قانونی طور پر مویشیوں کے منتقلی کے دوران مقامی بی جے پی صدر پروین پجاری کو قتل کردیا تھا۔ وہ اس قتل کی واردات انجام دینے کے بعد فرقہ واریت پھیلانے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ گؤرکشا کے نام پر صرف اقلیتوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے درپردہ وہ دلتوں پر بھی حملہ کیے جارہے ہیں اور آج وہ اس معاملہک و مزید بڑھاتے ہوئے اپنے لوگوں کو بھی نشانہ بنارہے ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا