English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

رابطہ اور تنظیم کی صفائی مہم زوروں پر :آج جامعہ روڈ پر جمع کچروں کے ڈھیر ٹھکانے لگائے گئے(مزید ساحلی خبریں )

اس موقع پر صفائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب نے کہا کہ بلدیہ سے زیادہ صفائی کی فکر ہمیں خود کرنی چاہیے اور جب ہم خود اس کی فکر کریں گے تو ہمارے یہ مسائل حل ہوجائیں گے۔ اس موقع پر رابطہ کے سکریٹری جنرل جناب محی الدین رکن الدین اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ منگلور : میڈیا نمائندوں نے یومِ آزادی کی تقریب کا کیا بائیکاٹ  منگلور 15؍ اگست (فکروخبرنیوز) میڈیا نمائندوں کے فوٹو گرافرس اور ویڈیوگرافرس کی جانب سے شہر کے نہرو میدان میں چل رہی

مزید پڑھئے

انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے ایک قابل فخرسپوت اس دار فانی سے کو چ کر گئے

مو صوف انجمن کے سکریٹری اور سابق نائب صدر تھے،انجمن کے تعلق سے آپ کی بے لو ث خدمات کو دیر تک یاد رکھا جا ئیگا ، مو صوف نے انجمن کی خدمت میں کرتے رہے۔ بی ایس سی کی ڈگری حاصل کرنے والے مرحوم کئی سال تک برسرِ روزگار رہنے کے بعد تعلیم کی خدمت کے لئے خود کو وقف کردیا تھا،مو صوف صوم وصلوت کے پا بند تھے اور کل کی فجر کی نماز بھی انھوں نے مسجد ہی میں ادا کی تھی ، آج وہ ہم میں موجود نہیں ہے لیکن انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، اللہ انکے سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے اور انکو

مزید پڑھئے

تعلیمی میدان میں ہمیں مزید آگے بڑھنا ہے : رکن اسمبلی منکال وائیدیا

اس دوران اسسٹنٹ کمشنر جناب چدانند وٹارے نے آزادی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ ہمیں کسی بھی صورت میں ہمارے شہیدوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ رکن اسمبلی جناب منکال وائیدیا نے تعلیمی میدان میں ترقی کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہرحال میں تعلیم کو ساتھ لے کر ملک کی ترقی کے لیے کوششیں کرنی چاہیے کیونکہ تعلیم کے بغیر انسان ترقی نہیں کرسکتا۔ ہمارے اسمبلی حلقہ میں ہر شخص تعلیم کے میدان میں ترقی کرنا چاہیے اور اس سلسلہ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 403 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا