English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور کے گہرے سمندر سے نادر کچھوادریافت

کل ایک زخمی کچھوا وہائٹ ہاؤس کے ساحل پر تڑپ رہا تھا جس کو کچھ نوجوانوں نے دیکھ کر اپنے قبضے میں کیا اور اورپھر محکمۂ جنگلات کو اطلاع کی، یہ نادر کچھوا قریب 45کلو وزنی تھا، اور دایا ں پیر نہ ہونے کی وجہ سے تیرنے سے قاصر تھا۔ محکمہ جنگلا ت کے اندازے کے مطابق اس کچھوے کی عمر قریب 35سال

مزید پڑھئے

مسلم طالبہ کی چوٹی کھینچ کر چھیڑ خوانی کرنے کی مذموم کوشش

لڑکی نے اس بات کی اطلاع جہاں اپنے بڑے بھائی کو کی وہیں کالج میں زیرِ تعلیم مسلم طلبہ نے چھیڑخوانی کرنے والے طالب علم کو آڑے ہاتھ لینا چاہا، اس کو دیکھ اے بی وی پی کے اراکین ملزم کے پشت پنا ہی کرنے لگے اس طرح مسلم طلبہ اور اے بی وی پی تنظیم کے طلباء کے مابین جھڑپ شروع ہوئی۔ کالج انتظامیہ کی جانب سے شکایت کئے جانے پر پولس فوری کالج پہنچ کر حالات کو قابو کرنا چاہا اور پھر ملزم راجنیت سمیت کچھ طلباء کو گرفتارکرکے لے گئی۔ جب کہ اس جھڑپ میں چار طلبہ کو معمولی زخمی پہنچے تھے۔

مزید پڑھئے

میاگی نوڈل : ایک پیاکیٹ کے خرید پر ’’کیڑے‘‘مفت پائیے

شہر منگلور کے ایک کنڑا شامنامے نے ایک واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ واضح کردیا ہے کہ بچوں کے لیے لذیذکھانا مانے جانے والے میاگی نوڈل میں کیڑے پائے جارہے ہیں۔ کلائی رتنا کرنامی شخص کل اپنے دکان میں سرتکل کے سوپر مارکیٹ سے 10روپئے قیمت کے 500پیاکیٹ خرید کر لائے۔ ایک مقامی عورت اسی دوکان سے کچھ میاگی پیاکیٹس خرید کر بچوں کے لیے ناشتہ تیار کیا۔ مگر بچوں نے تیارشدہ ناشتے میں کیڑے مکوڑوں کو دیکھ کر ماں کا دھیان اس جانب بڑھائے۔ تو میاگی پیاکیٹس دکاندار کو واپس لوٹاتے ہوئے اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 339 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا