English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنگلور کے اسلام پور کے بعد اب منگلور کے وٹلا میں بجرنگیوں کا ہنگامہ

share with us

اطلاع کے مطابق یہ واقعہ وٹلا کے پیروائی نامی علاقے میں پیش آیا ہے۔ واقعہ کے مطابق وٹلا کے پیروائی نامی علاقے سے ریاست کیرلا کو ایک اومنی کار میں تین بیلوں کو لے جایا جارہا تھا، بجرنگ دل کو اس بات کی اطلاع ملتے ہی و ہ پیروائی نامی علاقے میں اومنی کار کور وک لیا۔ بجرنگیوں کے ہجوم کو دیکھتے ہی اومنی ڈرائیورشمس الدین موقع واردات سے فرار ہوگیا،جب کہ ایک اور نوین نامی اومنی سوار کو بجرنگیوں نے اپنے ظلم کا نشانہ بنایا۔مویشیوں کو اومنی سے نکال کر جیسے ہی دوسری سواری میں ڈالنے لگے تو اس موقع پر یہاں موجود دو الگ الگ گروپوں میں ہاتھا پائی ہونے لگی ، حالات کو کشیدہ ہوتے دیکھ پولس فوری لاٹھی چارج کا سہارا لے کر ہجوم کو منتشر کیا ہے۔ جائے واردات پر پولس نے سخت حفاظتی بندوبست کئے ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا