English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ضمنی انتخابات میں کانگریس نے جے ڈی ایس کے علاقہ میں سیندھ لگائی

بنگلور دیہی حلقہ میں کانگریس کے ڈی کے سریش نے متاثر کن مظاہرہ کرتے ہوئے یہ نشست 1,37000 ووٹوں کے فاصلے سے جے ڈی ایس کی انیتا کماراسوامی جو سابقہ وزیر اعلی کمارا سوامی کی اہلیہ ہیں کو شکست دی۔ یہ نشست کمارا سوامی نے جیتی تھی ۔ ایم اایل اے منتخب ہونے کے بعد انہوں نے اس نشت سے مستعفی ہو گئے تھے۔  ساتویں جماعت کی معصوم مسلم بچی زیادتی کے بعد حاملہ 53 سالہ محبوب پاشا گرفتار میسور۔24اگست(فکروخبر/ایجنسی )غوثیہ نگر میں ایک نہایت ہی شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ 53 سالہ شخص نے

مزید پڑھئے

بیدر:جامپاڑدیہات میں بڑی ذات والوں کا استحصال

لیکن آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے منریگا اسکیم کے تحت انھیں کام دیاگیا جن کی تعداد50ہے۔ اس مزدوری کے ملتے ہی 50غریب دلت خاندانوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے۔ ریاستی انگریزی اخبار ’’انڈین اکسپریس‘‘ میں جامپاڑدیہات سے متعلق اس خبر کے شائع ہوتے ہی اس پر فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے یہ کام کیا۔ اس موقع پر چلرگی گرام پنچایت پی ڈی او منگلا کامبلے نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ جامپاڑ کسانوں کا دیہات ہے۔ اس گاؤں میں اب تک منریگا کے تحت کام نہیں دیاگیا۔ آج

مزید پڑھئے

گؤ رکشا کا دعویٰ کرنے والے سنگھی نوجوان ہوئے بے نقاب

گذشتہ دو دن قبل یہاں کے مقامی افراد کے چار مویشی چراگاہ سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ اور یہی مویشی کل شام ایک ایک پک اپ سواری میں لے جاتے ہوئے سنگھ پریوار کے کارکن مسلم نوجوانوں کے ہتھے چڑھ گئے اس سلسلہ میں کڈبا پولس نے چار نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ مویشی سونور کے عثمان نامی شخص کے ملکیت میں آتے تھے۔ سوار ی کو روک کر پوچھے جانے پر کارکنان نے پہلے یہ بہانہ بنایا کہ یہ ’’گو پرشٹھانہ کیندرا ‘‘ سے لایا گیا گیا ہے۔ کہاں لے جایا جارہا ہے اس طرح کا سوال کئے جانے پر سنگھ پریوار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 340 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا