English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مسلم طالبہ کی چوٹی کھینچ کر چھیڑ خوانی کرنے کی مذموم کوشش

لڑکی نے اس بات کی اطلاع جہاں اپنے بڑے بھائی کو کی وہیں کالج میں زیرِ تعلیم مسلم طلبہ نے چھیڑخوانی کرنے والے طالب علم کو آڑے ہاتھ لینا چاہا، اس کو دیکھ اے بی وی پی کے اراکین ملزم کے پشت پنا ہی کرنے لگے اس طرح مسلم طلبہ اور اے بی وی پی تنظیم کے طلباء کے مابین جھڑپ شروع ہوئی۔ کالج انتظامیہ کی جانب سے شکایت کئے جانے پر پولس فوری کالج پہنچ کر حالات کو قابو کرنا چاہا اور پھر ملزم راجنیت سمیت کچھ طلباء کو گرفتارکرکے لے گئی۔ جب کہ اس جھڑپ میں چار طلبہ کو معمولی زخمی پہنچے تھے۔

مزید پڑھئے

میاگی نوڈل : ایک پیاکیٹ کے خرید پر ’’کیڑے‘‘مفت پائیے

شہر منگلور کے ایک کنڑا شامنامے نے ایک واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ واضح کردیا ہے کہ بچوں کے لیے لذیذکھانا مانے جانے والے میاگی نوڈل میں کیڑے پائے جارہے ہیں۔ کلائی رتنا کرنامی شخص کل اپنے دکان میں سرتکل کے سوپر مارکیٹ سے 10روپئے قیمت کے 500پیاکیٹ خرید کر لائے۔ ایک مقامی عورت اسی دوکان سے کچھ میاگی پیاکیٹس خرید کر بچوں کے لیے ناشتہ تیار کیا۔ مگر بچوں نے تیارشدہ ناشتے میں کیڑے مکوڑوں کو دیکھ کر ماں کا دھیان اس جانب بڑھائے۔ تو میاگی پیاکیٹس دکاندار کو واپس لوٹاتے ہوئے اس

مزید پڑھئے

گیس کنٹینرس کو کمبلے سمندرکی لہریں بہا لے آئیں

پولس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اور پھر کئی سارے شبہارت کے ساتھ ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لئے بم اسکواڈ عملے کے ساتھ ساحل پر پہنچی۔ذرائع کے مطابق گیس کنٹینرس میں 24,000لیٹر پیٹرول کے سمانے کی جگہ ہے ، مگر اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوپائی ہے کہ آیا کنٹینرس گیس سے بھرے ہیںیا خالی۔ گیس کنٹینرس کے سمند ر میں بہہ کر ساحل پر آنے کی بات شہر بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور لوگوں کا جم غفیر اس منظر سے لطف اندوز ہونے پہنچ گیا۔ جب کہ پولس نے اس بات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے کہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 338 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا