English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مدھیہ پردیش : دلت نے شادی میں کار سجائی تو دبنگوں نے دولہا کی بے رحمی سے کی پٹائی(مزید اہم ترین خبریں)

چار لوگوں کے اس گروپ نے زبردستی کار سے باہر نکالا اور اس کی اور شادی میں شامل ہونے جارہے دیگر چھ لوگوں کی جم کر پٹائی کردی۔ علاوہ ازیں ان لوگوں نے شادی میں تصویر کشی کیلئے جوآئے کیمرہ تک کو توڑ دیا۔ معاملہ کی خبر ملنے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ ایک ملزم پرتھوی کو گرفتار کر لیا جبکہ 3 ملزم موقع سے فرار ہو گئے۔فرار ملزموں کی گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ تشددپھیلاکربھاجپائی مسلم اور دلتوں کو سبق سکھانا چاہتے ہیں!ملک سہارنپور۔08مئی(فکروخبر/ذرائع) بھاجپاکے ممبر لوک

مزید پڑھئے

مولانا مسعود مدنی سے وابستہ عصمت دری کیس میں نیا موڑ ، الزام لگانے والی خاتون کا نام اور پتہ نکلا فرضی(مزید اہم ترین خبریں)

خیال رہے کہ ہریانہ کے جیند ضلع کی ایک 30 سالہ خاتون نے دیوبند کوتوالی میں گزشتہ 17 مارچ کو مسعود مدنی پر تنتر منتر کا جھانسہ دے کر عصمت دری کرنے کی شکایت کی تھی، جس کے بعد پولیس نے مسعود مدنی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تھا ، جہاں سے انہیں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ مولانا مدنی پر دفعہ 164 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شدید سنگباری سے پولیس وفورسزواپس لوٹنے پر مجبور  ریڈ ونی کھڈونی کولگام میں پولیس وفورسز اور لوگوں کے درمیان جھڑپیں  سرینگر07مئی (فکروخبر/ذرائع

مزید پڑھئے

سہارنپور میں شوبھا ياترا کے دوران پھر تشدد ، فائرنگ میں ایک کی موت، کئی زخمی، سیکورٹی سخت(مزید اہم ترین خبریں)

خبروں کے مطابق شوبھا یاترا کے ساتھ ٹھاکر برادری کے لوگ جب بستی سے نکل رہے تھے تو سنت روی داس مندر کے پاس ڈی جے بجانے کی دلتوں نے مخالفت کی، جس بات پر دونوں فریقوں میں تنازع ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پتھراؤ شروع ہو گیا۔ ٹھاکروں کی جانب سے سنت روی داس مندر میں توڑپھوڑ شروع کر دی گئی۔ علاوہ ازیں ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کو بھی توڑ دیاگیا۔ جلسہ سیرت النبیﷺ وسیرت صحابہؓ7؍مئی کو مدرسہ آئینۂ اسلام کے زیر اہتمام بچوں کا تعلیمی وثقافتی مظاہرہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 278 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا