English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

یوپی، اتراکھنڈ میں مودی کا جادو، کانگریس پنجاب میں مضبوط، گوا میں کانگریس۔ بی جے پی کے درمیان ٹکر(مزید اہم ترین خبریں)

پنجاب میں کانگریس 77سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے جبکہ یہاں کی انتخابی سیاست میں پہلی بار قدم رکھنے والی عام آدمی پارٹی (آپ) 22 سیٹوں پرآگے رہ کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔گوا میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان بالترتیب 10 اور 8 سیٹوں پر برتری کے ساتھ کانٹے کی ٹکر چل رہی ہے۔ منی پور میں بی جے پی 17 اور کانگریس 17 سیٹوں پر آگے ہے۔ مودی کی آندھی میں ایس پی۔ کانگریس اتحاد تنکے کی طرح اڑا : شیوراج سنگھ چوہان بھوپال۔ 11؍مارچ(فکروخبر/ذرائع) مدھیہ پردیش کے وزیر

مزید پڑھئے

عالمی یوم خواتین : گجرات میں وزیر اعظم مودی کے پروگرام میں مسلم خاتون کو حجاب اتارنے پر کیا گیا مجبور(مزید اہم ترین خبریں)

کیرالہ کے اس وفد میں تقریبا 100اراکین شامل تھے۔ نوربينا راشد نے اس واقعہ پر غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اشتعال انگیز ہے اور مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ یوم خواتین پر اقلیتی برادری کی ایک خاتون کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا جارہا ہے۔ادھر کیرل خواتین کمیشن نے اس واقعہ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے متعلقہ سیکورٹی اہلکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن ضلع کے سینئر پولیس افسر نے اس طرح کے واقعہ سے انکار کیا ہے۔ گاندھی نگر کے پولیس سپرنٹنڈنٹ وریندر

مزید پڑھئے

اجمیر درگاہ بم دھماکہ کیس : سنیل جوشی ، بھاویش اور دیویندر گپتا مجرم قرار ، دیگر افراد بری(مزید اہم ترین خبریں)

دہشت گردی کے الزام میں ۵ برسوں سے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ۳؍ مسلم نوجوانوں کے مقدمات کا ٹرائل جلد شروع ہونے کا امکان: مولانا ندیم صدیقی ممبئی:08 مارچ(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز) دہشت گردی کے الزام میں قید ۳ مسلم نوجوانوں کے التواء میں پڑے مقدمات کی سماعت کا امکان آج اس وقت پیدا ہوگیا جب ان کے مقدمات کی پیروی جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے اپنے ذمے لیتے ہوئے اورنگ آباد کی کریمنل وکیل ایڈوکیٹ انزع پٹھان اور ایڈوکیٹ عتیق اقبال کو اس کی قانونی پیروی کے لئے مامور کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 277 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا