English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

جیب اور لاری کی ٹکر میں پانچ افراد جاں بحق ، سات شدید زخمی 

کاسرگوڈ:09؍جولائی2018(فکروخبرنیوز)اپلا قومی شاہراہ پر جیپ اور لاری کے مابین خطرناک تصادم میں پانچ افرا د جاں بحق ہو گئے ،جبکہ سات افراد شدید زخمی ہوگئے یہ حادثہ پیر کی صبح پیش آیا ، حادثہ میں مرنے والوں کی شناخت بپاتھما (65ٌ) اسماء(30) نسیما (38) مشتاق (41) اور امتیاز (35) کی حیثیت کر لی گئی ہے، سبھی کا تعلق تلپاڈی سے بتایا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق پانچ کی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک شخص کی اسپتال میں علاج کے دوران چل بسا ، تفصیلات کے مطابق جیپ پر سوار افراد پلکڑ میں

مزید پڑھئے

تیز ہواؤں کے ساتھ بھٹکل میں دوبارہ بارش شروع 

بھٹکل 09؍ جولائی 018(فکروخبر نیوز) شہر میں کئی دنوں سے چل رہی موسلادھار بارش کل صبح رکتے ہی عوام ابھی چین کی سانس ہی لے رہے تھے کہ آج شام سے دوبارہ موسلادھار باش کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شام تقریباً پانچ بجے بارش شروع ہوگئی جس سے عام زندگی دوبارہ مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہورہی بارش میں سمندر میں طغیانی ہے جبکہ کرن کٹے میں واقع ڈیم بھرگیا ہے ۔ تیز ہوا کی وجہ سے چھوٹی کشتیاں بھی مچھلیاں شکار کرنے کے لیے ندی میں بھی اترنے سے کترارہی ہیں۔ شہر میں موسلادھار بارش کا

مزید پڑھئے

تیراکی کے دوران تیرہ سالہ ڈوب کر ہلاک 

منگلورو 08؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) پتھر کی کان میں تیراکی کے دوران ایک تیرہ سالہ لڑکے کے ہلاک ہونے کی واردات اڈیار پڈاؤ میں پیش آئی ہے۔ یہ واردات کل شام پانچ بجے اس وقت پیش آئی جب تیرہ سالہ لڑکا اپنے ساتھی کے ساتھ تیراکی کررہا تھا اس دوران لڑکا کان کے بیچوں بیچ پہنچ گیا اور غرق ہوگیا۔ اس کے ساتھی نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔ مہلوک لڑکے کے شناخت تمیم کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ کے کارکنان نے جائے واردات پر پہنچ تلاشی مہم میں حصہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 241 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا