English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنگلور کے طالب علم کو گوگل کا 102 کروڑ کا پیکیج

share with us

بنگلور:08؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ہر فرد چاہتا ہے کہ انہیں اچھی سے اچھی کمپنی میں بہتر سے بہتر ملازمت مل جائے۔ ایسے میں گوگل جیسی بڑی کمپنیوں میں ملازمت کی خواہش کون طالب علم نہیں رکھے گا؟اسی درمیان آئی آئی ٹی بنگلور کے طالب علم آدتیہ پالیوال نے گوگل کی جانب سے انتہائی پرکشش تنخواہ پر ملازمت حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کیہےآدتیہ کو گوگل نے 1.2 کروڑ روپے سالانہ کے پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ انٹی گریٹڈ ایم ٹیک کے طالب علم آدتیہ اب نیویارک میں واقع گوگل کے آرٹیفیشیلانٹیلیجنس رسرچ ونگ میں خدمات انجام دیں گے۔وہ 16 جولائی سے اپنے منصب پر فائز ہوجائیں گے۔گوگل نے اس کام کے لیے دنیا بھر کے 6 ہزار امیدواروں میں سے  50 طلبہ کو منتخب کیا ہے۔آدتیہ نے اے سی ایم بین الاقوامی کولیجئیٹ پروگرامنگ کانٹسٹ 2017۔18 کے فائنل میں بھی اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔یہ کمپیوٹر لینگویج کوڈنگ کے معروف ترین مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا