English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

دنیش گنڈو راو کرناٹک ریاستی کانگریس کے نئے صدر مقرر

بنگلور:04؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع) سابق وزیر اور سینئر کانگریسی لیڈر دنیش گنڈو راو کو کرناٹک کانگریس کا ریاستی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے یہاں جاری ایک پریس بیان میں بتایا کہ کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے مسٹر راو کو ریاستی کانگریس پارٹی کا صدر اور ایشور کھاندرے کو ایکزیکیوٹیو صدر بنایا ہے۔مسٹر راو نے ڈاکٹرجی پرمیشور کی جگہ لی ہے جو جنتادل (سیکولر) ۔کانگریس اتحادی حکومت میں نائب وزیراعلی بنائے گئے ہیں۔ مسٹر گہلوت نے بتایا کہ کانگریس

مزید پڑھئے

نئے پل کا کام ہونے تک عارضی پل بنانے کا شرالی پنچایت میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ 

بھٹکل 03؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) تعلقہ کے شرالی علاقہ میں کثیر آبادی علاقہ کو شیرالی سے جوڑنے والے عارضی پل کے بہہ جانے کے بعد عوام کو درپیش مسائل کو سامنے دیکھتے ہوئے ایک عارضی سڑک بنائے جانے کا فیصلہ آج شرالی پنچایت میں منعقدہ میٹنگ میں کیا گیا۔ میٹنگ میں عوام کو ہونے والی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے سابق پنچایت ممبر نجیب نے کہا کہ پل کے اس پار ایک بڑی آبادی سکونت پذیر ہے جن کو ہر چھوٹے چھوٹے کام کے لیے شرالی کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں پل کے نہ ہونے سے عوام کو ہونے

مزید پڑھئے

ماں کے انتقال کے صدمہ سے بیٹا انتقال کرگیا ، ایک ہی گھر میں بیک وقت دو جنازے 

  بھٹکل 03؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) شہر میں ایک عجیب وغریب خبر نے ہر ایک کو چونکا دیا ۔ ایک ہی گھر میں بیک وقت دو جنازے رکھے گئے تھے جن کا آخری دیدار کرنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد ان کے مکان پر پہنچی۔ دراصل محی الدین اسٹریٹ میں واقع ایک گھر میں محمد اقبال ملپا کی والدہ آج انتقال کرگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ ان کے کسی رشتہ دار کی شادی ایک شادی ہال میں چل رہی تھی اور ان کے رشتہ دار شادی کی تقریب میں شریک تھے۔ اس دوران انہیں جب شہر بانو کے انتقال کی خبر ملی تو ان کے رشتہ دار محی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 240 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا