English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مودی حکومت پر فلسطین سے متعلق موقف تبدیل کرنے کا الزام ، وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ

اور  فلسطینیوں سے اپنا فاصلہ بنا کر ہندوستان کے موقف کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کی اس دورہ کے دوران میڈیا میں ایسی خبریں آئیں کہ ہندوستان نے فلسطینیوں سے دوری بنالیا، جو ایک سنگین مسئلہ ہے۔ انہوں نے اس پر حکومت سے جواب دینے مطالبہ کی۔ سینئر کانگریس رکن اے کے انٹونی نے بھی مسٹر آنند شرما کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سنگین مسئلہ ہے۔ حکومت کو اس بارے میں جواب دینا ہی چاہئے۔اس پر ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین نے کہا کہ اس کا جواب دینا یا نہ ہ دینا

مزید پڑھئے

بھیڑ کے ذریعہ قتل کے خلاف پارلیمنٹ میں پرائیویٹ ممبر بل پیش کریں گے اسدالدین اویسی

اویسی نے یہ بھی بتایا کہ لوک سبھا سکریٹریٹ نے بل سے متعلق ان کا نوٹس قبول بھی کر لیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں گئو رکشکوں کے حملے اور پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کے واقعات کے خلاف اسد الدین اویسی کافی سخت ردعمل کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ایودھیا کیس اور رام مندر کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں اویسی نے کہا کہ ہمارا ہمیشہ سے کہنا رہا ہے کہ جس طرح سے 6 دسمبر کو بابری مسجد کو شہید کیا گیا، قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں، ویسا دوبارہ نہیں ہوگا۔ نہ تو یہ ملک اور نہ ہی سپریم

مزید پڑھئے

فوج کی فائرنگ میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف دوسرے دن بھی کشمیر میں ہڑتال

تنویر احمد پیشے کے اعتبار سے درزی تھا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قصبہ بیروہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف دوسرے دن بھی بطور احتجاج تمام دکانیں بند رہیں جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی۔سرکاری ذرائع کے مطابق اگرچہ ضلع کے کسی بھی حصے میں پابندیاں نافذ نہیں کی گئی ہیں، تاہم امن وامان کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری بدستور تعینات کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قصبہ میں امن وامان کی صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 273 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا