English   /   Kannada   /   Nawayathi

جھارکھنڈ: گائے کے نام پرہجوم کی غنڈہ گردی

share with us

انہوں نےمزیدکہاکہ  نہ تو وہ گائیوں کی تسکری کرنے والا تھا اور نہ ہی گائے چور۔انہوں نے مزیدکہاکہ گاؤں والوں کو اس معاملے میں کچھ غلط فہمی ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق افروز کو سر پیٹ پیر او رگردن پر زخم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ افروز دماغی طور پر معذور ہے اور اور اس کا علاج رانچی نیرو سائیکیاٹری اور الائیڈ سائنس انسٹیٹوٹ میں کیاجارہا ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ حملہ آور گاؤ رکشک نہیں تھے۔واقعہ کے بعد پولیس کی نظر سوشیل میڈیا پر تاکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کی روک تھام کی جاسکے۔یہا ں پر یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ای ڈی اے نے سال 2014میں اپنی حکومت بنائی اور گائے ذبیحہ اور تسکری ان کا سب سے اہم موضوع تھا۔ جھارکھنڈ میں ایک واحد ریاست ہے جہاں پر ایک ماہ میں تین واقعات پیش ائے ہیں اجس میں مسلمانوں پر مبینہ طور سے گائے کی چوری اور تسکری کے نان پر حملہ کیاگیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا