English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

یوپی میں بی جے پی کے خلاف مہا ابھیان چلائیں گی بی ایس پی سپریمو مایاوتی، ہر ماہ کریں گی ریلی

مایا وتی نے معلومات دی کہ وہ ہر مہینے کی 18 تاریخ کو ایک ریلی کریں گی ۔مایاوتی نے کہا کہ وہ یوپی میں بی جے پی کی فسطائی سیاست کو کامیاب نہیں ہونے دیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں کے درمیان جائیں گی اور بی جے پی کی پالیسیوں کا پردہ فاش کریں گی۔مایاوتی نے کہا کہ 18 کی تاریخ ان کے لئے اہم ہے۔ راجیہ سبھا کی رکنیت سے اسی تاریخ کو استعفی دیا تھا۔ لہذا ہر ماہ کی ہر 18 تاریخ کو پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ ملاقات کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ستمبر سے وہ اپنی اس مہم کے آغاز کریں

مزید پڑھئے

لنگایت طبقہ آزاد مذہب ، ہندو دھرم سے غیر مربوط کرنیکا مطالبہ

مقررین نے اپنے خطاب کے دوران اس دھرم کے اہم خدوخال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ایک الگ اور آزاد مذہب ہے اور لنگایت طبقہ کو ہندو دھرم سے الگ ایک آزاد موقف دیا جانا چاہئیے ۔ لنگایت برادری کی ممتاز مذہبی شخصیت ماتے مہادیوی نے کہا کہ لنگایت ہندو یا ہندوؤں کا کوئی ذیلی طبقہ یا فرقہ نہیں ہیں بلکہ ایک آزاد دھرم ہے   ۔ مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے لنگایت دھرم گرو شیوا لنگم شیوا چاریہ نے کہا کہ  لنگایت مت ایک آزاد دھرم ہے ، جو 12 ویں صدی عیسوی میں سنت بشیشورا نے قائم کیا

مزید پڑھئے

امر سنگھ معافی مانگیں ۔ نہیں تو قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں: ابوعاصم اعظمی

نوٹس میں ابوعاصم اعظمی کی جانب سے تحریر ہے کہ ابوعاصم اعظمی 2002 ء سے 2008 ء تک راجیہ سبھا کے رکن بھی رہے ۔ جبکہ 2009 ء سے مہاراشٹر اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ انہوں نے آگے بتایا کہ وہ سماجی اور سیاسی حلقوں میں گزشتہ کئی برسوں سے کام کر رہے ہیں۔ ان کی شبیہ انتہائی صاف ستھری اور کردار بہتر رہا ہے اور وہ سماج اور ملک کے سچے خادم بھی ہیں ۔نوٹس میں اعظمی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ ایک کامیاب تاجر کے ساتھ سیاستداں بھی ہیں اور انہیں سماج میں عزت کی نظروں سے دیکھا جاتا ہے ۔ 15

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 272 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا