English   /   Kannada   /   Nawayathi

مودی حکومت پر فلسطین سے متعلق موقف تبدیل کرنے کا الزام ، وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ

share with us

اور  فلسطینیوں سے اپنا فاصلہ بنا کر ہندوستان کے موقف کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کی اس دورہ کے دوران میڈیا میں ایسی خبریں آئیں کہ ہندوستان نے فلسطینیوں سے دوری بنالیا، جو ایک سنگین مسئلہ ہے۔ انہوں نے اس پر حکومت سے جواب دینے مطالبہ کی۔ سینئر کانگریس رکن اے کے انٹونی نے بھی مسٹر آنند شرما کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سنگین مسئلہ ہے۔ حکومت کو اس بارے میں جواب دینا ہی چاہئے۔اس پر ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین نے کہا کہ اس کا جواب دینا یا نہ ہ دینا حکومت کی مرضی ہے۔ اس کے لئے وہ اس کو ہدایت نہیں دے سکتے ہیں۔



Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا