English   /   Kannada   /   Nawayathi

پرانے 20روپئے کے نوٹ بہت جلد بازار سے ہوجائیں گے غائب: آر بی آئی نے جاری کیانوٹس

share with us

آربی آئی نے کہاکہ دونوں جانب نمبر پینل میں ایس شامل کیاجائے گااور مزیدکہاکہ سابق کی بیس روپئے کے بینک نوٹس میں معمولی تبدیلی کے ساتھ اس کو جاری کیاجائے گا۔آر بی آئی نے کہاکہ بیس روپئے کے سابق کی تمام بینک نوٹس کی قانونی حیثیت برقراررہے گیواضح رہے کہ اس سے قبل 200کے نوٹ کی تصویر سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس کے تعلق سے کہا جارہا تھا کہ عنقریب یہ نوٹ بازار میں متعارف کرایا جائے گا لیکن افسران کی جانب سے اس سلسلہ میں کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا تاہم بعض ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آر بی آئی نے یہ خیالظاہر کیا تھا کہ روزانہ کے ٹرازیکشن میں آسانی لانے کے لیے 200کا نوٹ متعارف کرائے جانے کاارادہ ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا