English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسکول انتطامیہ نے برقع کی نہیں دی اجازت: مسلم خاتون نے ٹیچر ٹریننگ لینے سے کیا انکار

share with us

حسنہ جو کیرالا کے ضلع ملاپورم کی ساکن بتائی جارہی ہیں نے ادارے کی جانب سے انہیں برقعہ میں کلاسس میں شرکت کی عدم اجازت پر اپنے بی ایڈ کی تعلیم حاصل کرنے کے خواب کو چھوڑ دیا۔حسنہ کے شوہر کے مطابق انہوں نے انتظامیہ کو ایک مکتوب بھی روانہ کیا ہے جس میں حسنہ بی ایڈ کلاسس میں شرکت کے لئے برقعہ پہننے کی اجازت مانگی ہے145کئی اداروں نے اپنے طریقہ کار میں نرمی لاتے ہوئے طلبہ کو برقعہ پہن کر تربیت حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کی مگرانتظامیہ نے اس کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔حسنہ کے شوہر نے کہاکہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ حسنہ برقعہ پہن کر جو میں وہ زیادہ محفوظ او رمطمئن رہتی ہے انتظامیہ سے رجوع ہوئے تھے جبکہ ادارے میں ہفتہ میں تین روز یونیفارم کے طور پرساڑی پہن آنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ جب ادارے سے رابطے قائم کیاگیا تو وہاں سے جواب ملا کہ طریقہکار تمام طلبہ کے لئے یکساں ہے کسی ایک لئے اس میں تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔انہوں نے کہاکہ گر ہم ایک لئے طریقہ کار میں تبدیلی لائیں گے تو دوسرے بھی مزید مطالبات کے ساتھ آگے ائیں گے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا