:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

انکولہ 12؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) مسافروں سے بھری ٹراویلر ٹیمپو مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار لاری سے ٹکرانے کے نتیجہ میں ٹیمپو پر سوار افراد کے زخمی ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ آج صبح کے وقت پیش آیا۔ اہم شاہراہ سونکا سال اہم شاہراہ پر تیز رفتار لاری سے ٹیمپو ٹرایویلر کے درمیان تصادم ہوا جس میں قریب پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کو شدید چوٹیں پہنچی ہیں جبکہ دیگر کو معمولی زخم آئے ہیں۔ انکولہ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا
مزید پڑھئےکمٹہ 12؍ جون 2018(فکروخبرنیوز) تعلقہ کے ہیگڈے گاندھی نگر کامقیم گنیش مکری کا بیٹا گنیش گوریش جوکل دوپہر سے غائب تھا اس کی لاش ایک نالے سے بازیافت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ لڑکا اسکول سے لوٹنے کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ ایک تالاب میں نہانے کے لیے گیا ہواتھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ تیراکی کے دوران یہ ڈوب گیا اور دوستوں نے خوف کی وجہ سے اس کی اطلاع اس کے گھر والوں کو نہیں دی۔ کمٹہ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا
مزید پڑھئےانکولہ 11؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) یہاں باوی کوڈلا علاقہ کے کھیتوں میں نمکین پانی آنے سے فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً پچاس ایکڑ زمین پر کسانوں نے مختلف ترکاریاں اگائی تھیں ، تیز بارش کے پانی کے بہاؤ کے ساتھ نمکین پانی کھیتوں میں گھس آنے سے فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ کسانوں کے مطابق ہر سال انہیں یہ تکلیف ہوتی ہے اوراسی طرح کری کرائی محنت پر پانی پھر جاتی ہے۔ قریب کی ماسکیری گرام پنچایت میں کئی مرتبہ ہم اس کی شکایت بھی کرچکے ہیں لیکن اس طرف کسی نے دھیان نہیں دے
مزید پڑھئے« First | < Previous | Page 245 of 497 | Next > | Last» |
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |